Posts

Showing posts from January, 2024

Best of luck, Shahid Afridi for Sindh Premier League

  Best of luck, Shahid Afridi for Sindh Premier League <script type="text/javascript"> atOptions = { 'key' : 'e179a841ea6e8b1df7a7182839f4036e', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write('<scr' + 'ipt type="text/javascript" src="//plumpobstructionmortal.com/e179a841ea6e8b1df7a7182839f4036e/invoke.js"></scr' + 'ipt>'); </script> Give yourself 25 to 40 minutes of physical exercise to stay healthy and fit a message from Lala Video click here Link 1 Link 2
Image
More Details Click Here
Image
view my personal detail click here rb.gy/kwjc5y https://rb.gy/3e1jso

سچ کو75 سال تک دباتے دباتے ہم یہاں تک پہنچ گئے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ کا کہنا ہے کہ اظہار رائے کی قدرکرتے تو نہ ملک دولخت ہوتا نہ سیاسی لیڈر پھانسی چڑھتا، سچ کو75سال تک دباتے دباتے ہم یہاں تک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے سپریم کورٹ میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کا عدلیہ پر کوئی اثر نہیں ہوناچاہیے اور جج کوتوکبھی کسی قسم کی تنقید سے گھبرا ہی نہیں چاہیے۔ جسٹس اطہرمن اللہ کا کہنا تھا کہ جج پر کتنی بھی تنقید ہو اگروہ کسی قسم کا اثر لیتا ہے تو اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے، کسی جج کویہ نہیں سوچناچاہیےکہ کورٹ رپورٹ کومنع کرے، اثر انداز ہو کہ کیا کرنا چاہیے۔ جج سپریم کورٹ نے کہا کہ سچائی سچائی ہی رہتی ہےجھوٹ جنتابھی بولاجائےآخرمیں فتح سچ کی ہی ہوتی ہے، پاکستان کی آدھی تاریخ ان حالات میں گزری جہاں اظہاررائے کی گنجائش نہیں تھی ، صحافیوں کاآزادی اظہار رائے کیلئےبہت کلیدی کردار رہا، انہوں نے کوڑے بھی کھائے۔ انھوں نے بتایا کہ میں نے کورٹ رپورٹرزسےبہت کچھ سیکھاہے، مجھے اظہار رائے پر کچھ کہنے کی ضرورت اس لیےنہیں کیوں کہ ہم جواب دہ ہیں، شروع سے ہی آزادی اظہار رائ...
Image

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ

Image
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ اسلام آباد : پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی اورایرانی ہم منصب سید رسول موسوی میں مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان تناؤ کی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی اور ایرانی ہم منصب سید رسول مسوسی نے کشیدگی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ رسول موسوی نے لکھا تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن پاکستان اور ایران دوستانہ تعلقات کی اہمیت کوسمجھتے ہیں اور دشمنوں کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو متاثر نہیں ہونے دیں گے کیونکہ حالیہ تناؤ کا فائدہ دشمنوں اوردہشت گردوں کو ہوگا، آج مسلم دنیا کا اہم مسئلہ غزہ میں صہیونیوں کے جرائم بند کرنا ہے

Marg Bar Sarmachar': Pakistan conducts ‘precision military strikes' against terrorist hideouts in Iran

Image
Marg Bar Sarmachar': Pakistan conducts ‘precision military strikes' against terrorist hideouts in Iran FO says number of terrorists were killed during operation ‘Marg Bar Sarmachar' launched inside Iran Pakistan has targeted terrorist hideouts inside the Iranian border a day after Iran violated the country’s sovereignty and launched strikes in Balochistan that left two children dead and injured three girls. "This morning Pakistan undertook a series of highly coordinated and specifically targeted precision military strikes against terrorist hideouts in Siestan-o-Baluchistan province of Iran," the Ministry of Foreign Affairs said in a statement on Thursday. The statement said a number of terrorists were killed during the intelligence-based operation — codenamed "Marg Bar Sarmachar".

Pakistan strongly condemns unprovoked violation of its air space by Iran

Pakistan strongly condemns unprovoked violation of its air space by Iran ISLAMABAD: Pakistan strongly condemns the unprovoked violation of its airspace by Iran and the strike inside Pakistani territory which resulted in the death of two innocent children while injuring three girls, ARY News reported quoting MoFA. In a statement, the foreign ministry said, “This violation of Pakistan’s sovereignty is completely unacceptable and can have serious consequences.” The Ministry further said “It is even more concerning that this illegal act has taken place despite the existence of several channels of communication between Pakistan and Iran. Pakistan’s strong protest has already been lodged with the concerned senior official in the Iranian Ministry of Foreign Affairs in Tehran.” Additionally, the Iranian Charge d’affaires has been called to the Ministry of Foreign Affairs to convey our strongest condemnation of this blatant violation of Pakistan’s sovereignty and that the responsibility f...

ایران کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ کی شدید مذمت

ایران کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ کی شدید مذمت اسلام آباد : ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی دفتر خارجہ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے پاکستانی فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایرانی حملے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہوئیں، پاکستان کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔

🇵🇰🇺🇸 Proud moment!

Image
🇵🇰🇺🇸 Proud moment! Fauzia Janjua makes history as she's sworn in as the Mayor of Mount Laurel, New Jersey. The first Pakistani & Muslim woman to hold this position.

مسلسل دوسری شکست پر قومی کپتان شاہین شاہ نے کیا کہا؟

Image
مسلسل دوسری شکست پر قومی کپتان شاہین شاہ نے کیا کہا؟ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست دے کر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی قومی کپتان شاہین شاہ سے شکست کی وجہ بتا دی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو 21 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی اور پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ شروعات میں رنز زیادہ دیے، اگر نیوزی لینڈ کو 170 رنز تک محدود کرتے تو بہتر ہوتا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی ہرا دیا شاہین شاہ کا کہنا تھا کہ پہلے بولنگ کرنے کا ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے جب کہ بولرز نے آخری 10 اوورز میں اچھی بولنگ کی۔ کیوی کھلاڑی ٹم ساؤتھی نے کہا کہ میچ میں تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آکلینڈ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دی تھی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل، دل دہلا دینے والے اعداد و شمار سامنے آ گئے

Image
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل، دل دہلا دینے والے اعداد و شمار سامنے آ گئے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل ہو گئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وحشیانہ بمباری میں مزید 135 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس اور فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جنگ اتوار کو اپنے 100 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے اور قتل عام کا کوئی خاتمہ نظر نہیں آتا، صہیونی فورسز کی جانب سے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں، رات گئے رفح میں ایک گھر پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 سالہ بچی سمیت 14 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع کی تاریخ میں یہ جنگ اب تک کی سب سے خوں ریز اور تباہ کن جنگ ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ایسوسی ایٹڈ پریس، فلسطینی وزارت صحت، اسرائیلی حکام، بین الاقوامی مبصرین اور امدادی گروپوں سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے تباہ کن اعداد و شمار مندرجہ ذیل ہیں: اموات غزہ میں کم از کم 23 ہزار 843 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تعداد بچوں اور پھر خواتین کی ہے۔ اسرائیل میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1,300 سے زیادہ ہے۔ مقبوضہ مغرب...

پاکستان نے ٹاسک فورس 153 میں شامل ہونے کی امریکی دعوت مسترد کردی

Image
پاکستان نے ٹاسک فورس 153 میں شامل ہونے کی امریکی دعوت مسترد کردی پاکستان نے ٹاسک فورس 153 میں شامل ہونے کی امریکی دعوت مسترد کردی، بحیرہ عرب میں جہازوں کی تعیناتی پر سوشل میڈیا پر من گھڑت پروپیگنڈا ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کے جہازوں کی تعیناتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پرمن گھڑت پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ حوثیوں کیخلاف امریکی اتحادی حملوں کا پاکستان نیوی کے جہازوں کی تعیناتی سے تعلق نہیں ہے۔ وضاحت میں کہا گیا ہے کہ جہازوں کی تعیناتی کو ٹاسک فورس 153 سے منسلک کرنے کی کوئی حقیقت نہیں۔ جہازوں کی تعیناتی کوحوثیوں کیخلاف امریکی کارروائی سے جوڑنا سراسر پروپیگنڈا پر مبنی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے بحیرہ احمر میں حوثی حملوں کے خلاف ٹاسک فورس 153 بنانےکا اعلان کیا تھا۔ پاکستان نے ٹاسک فورس 153 میں شامل ہونے کی امریکی دعوت مسترد کی۔ پاکستان بحیرہ احمر میں ٹاسک فورس 153 اور آپریشن پراسپیرٹی گارڈین کا ہرگز حصہ نہیں ہے۔ پاکستان ٹاسک فورس 153 یا ایسے کسی اتحاد میں شمولیت کا ارادہ نہیں رکھتا جو مسئلہ فلسطین کے خلاف ہو۔ ذرائع نے کہا کہ پاکستان ...

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے غیر قانونی آرڈر کے ذریعے بلے کا نشان چھینا تھا، بیرسٹر علی ظفر

صفحہ اول پاکستان عالمی خبریں کھیل حیرت انگیز تجارت صحت فن و ثقافت میگزین سائنس اور ٹیکنالوجی لائیو ٹی وی بلاگز ملٹی میڈیا تازہ ترین پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے لیے بلے کا نشان بحال کر دیا لکی مروت میں لرزہ خیز واقعہ ، گھر سے 10 افراد کی لاشیں برآمد بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے بلے کے نشان سے متعلق درخواست واپس لے لی کوہاٹ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد کو شہید پاکستان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے غیر قانونی آرڈر کے ذریعے بلے کا نشان چھینا تھا، بیرسٹر علی ظفر بیرسٹر علی ظفر جنوری 10, 2024 ویب ڈیسک ویب ڈیسک بانٹیں پشاور : پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے غیر قانونی آرڈر کے ذریعے بلے کا نشان چھینا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کومبارک باددیناچاہتا ہوں ، پشاورہائیکورٹ نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنےکی روایت کو قائم کیا۔ بیرسٹر علی ...

What's app group link 2024

All News and sports group Join جہاں نما نیوز نیٹورک Join ⛲⛱️🖍️𝙈 𝙈 𝙉𝙀𝙒𝙎 🖍️⛱️⛲ Join Lets Get Good News Join نالج بکس اینڈ نیوز گروپ Join 🔰📡🎙️ڈیجیٹل آفیشل سوشل میڈیا پاکستان🌐🇵🇰 Join ⛱️ HNM News Headline 🇵🇰 Join 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐏𝐚𝐤 Join 1 HNM News 🇵🇰 Darma Great. Join 💫💖💞𝑻𝑯𝑬 𝑨𝑾𝑨𝑨𝒁 𝑵𝑬𝑾𝑺 & 𝑴𝑶𝑽𝑰𝑬𝑺 Join ✒️اردو پوائنٹس نیوز📡 Join 1️⃣ 24×7 LIVE NEWSPAPER PDF Join ༄🅢̣̣̣☆ۜ͜͡ᴛᴀʀꦿ༗🄶⭕ᏞᎠꦿ࿐🆆⭕ɾӀժ* Join

رات کو چپکے سے میز پر بکھری اشیا سمیٹنے والے چوہے نے دنیا کو حیران کر دیا

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک چوہے کو دکھایا گیا ہے جو ہر رات چپکے سے اپنے بل سے نکل کر برطانوی شخص کی میز کی صفائی کرتا ہے، اور اس کی بکھری اشیا کو سلیقے سے سمیٹتا ہے۔ یہ ویڈیو ویلز کے 75 سالہ وائلڈ لائف فوٹوگرافر روڈنی ہالبروک نے نائٹ ویژن کیمرے کی مدد سے بنائی ہے، جس میں چوہے کی نفاست نے انسانوں کو بھی چونکا دیا ہے، کیا کوئی ایسا سوچ سکتا ہے کہ گھروں میں تباہی مچانے والا کوئی چوہا انسانوں کی بکھری ہوئی اشیا سمیٹ کر سلیقے سے رکھ سکتا ہے۔ دراصل ایک دن ہالبروک کو اچانک شک ہوا کہ جب صبح وہ اٹھتا ہے تو رات کو میز پر بکھری اشیا وہاں نہیں ہوتیں بلکہ سلیقے سے اپنی جگہ پہنچ چکی ہوتی ہیں۔ وہ بہت حیران ہوا، اس راز کو جاننے کے لیے اس نے وہاں ایک نائٹ ویژن کیمرہ نصب کر دیا، اگلے دن جس کی ریکارڈنگ دیکھ کر وہ دنگ رہ گیا۔

موبائل فونز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے فون سروس کے لئے پہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا، جس کے ذریعے موبائل فونز صارفین کو وائس، ٹیکسٹ اورڈیٹا کنیکٹیویٹی کی سہولت ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اب موبائل نیٹ ورک کے لیے کسی ٹاور کی ضرورت نہیں پڑے گی اور خلا سے آنے والے سگنلز سے موبائل فونز چلیں گے۔ ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نےفون سروس کےلئےپہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا، یہ سیٹلائٹ صارفین کواسپیس انٹرنیٹ نیٹ ورک سے جوڑ سکے گا۔ جس کے ذریعے موبائل فونز صارفین کو وائس، ٹیکسٹ اور ڈیٹا کنیکٹیویٹی کی سہولت ملے گی اور کسی بھی ایسے مقام پر جہاں موبائل ٹاور سے رابطہ ممکن نہیں ہوگا، وہاں اس سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروس کے ذریعے موبائل فونز کام کریں گے۔ اسٹارلنک کے مطابق سیٹلائٹ سگنلز کی مدد سے دنیا میں کسی بھی مقام سے پیغام بھیجنا،، کال کرنا اوربراؤزنگ ممکن ہوگا۔ یہ سروس صارفین کو بلاتعطل انٹرنیٹ بھی فراہم کرے گی، رواں سال صرف ٹیکسٹ کی سہولت ملے گی جبکہ دو ہزار پچیس میں کال اورڈیٹا کی سہولیات متعارف کروائی جائیں گی ۔

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں جنگی جہازوں کو تعینات کر دیا

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں اپنے بحری جنگی جہازوں کو تعینات کر دیا یہ اقدام میری ٹائم سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے بعد بحیرہ عرب میں اپنے جنگی جہازوں کو تعینات کر دیا ہے جن کی پاکستانی تجارتی راستوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پٹرولنگ جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق پٹرولنگ کا مقصد پاکستان اور بین الاقوامی تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے اور پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی گزرگاہوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے ۔ترجمان کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ خطے میں بحری امن برقرار رکھنے کے حوالے سے اپنی قومی ذمے داری سے بخوبی آگاہ ہے اور جنگی جہاز بحیرہ عرب میں مستقل موجودگی یقینی بنانے کیلیے پٹرولنگ کرتے ہیں

عوام کو آئی فون قسطوں پر فراہم کیے جائیں گے، نگراں حکومت کا اعلان

اسلام ۤباد : نگراں حکومت نے کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فونز پالیسی متعارف کرادی ہے، آئی فون کی عوام کو قسطوں میں فراہمی کا باقاعدہ اطلاق 12 جنوری 2024سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے 12 جنوری 2024 کو ایک اقدام کے آغاز کے لیے ٹیلی کام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعاون کی تفصیل جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت کا یہ پروگرام صارفین کو آسان قسطوں کے منصوبے کے ذریعے جدید ترین ماڈل فونز حاصل کرنے کے قابل بنائے گا۔ نگراں وفاقی وزیر نے بتایاکہ آئی فون اس پیشکش میں شامل ہوں گے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) قسط کی ادائیگی میں ناکامی کی صورت میں ہینڈ سیٹس کو بلاک کرنے کے لیے ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن، رجسٹریشن، اور بلاکنگ سسٹمز (DIRBS) کو نافذ کرے گی۔ ڈاکٹر عمر سیف نے پالیسی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کے لیے جو اب قسطوں کے ذریعے اسمارٹ فون کے جدید ترین ماڈلز حاصل کر سکتے ہیں تازہ ترین عوام کو آئی فون قسطوں پر فراہم کیے جائیں گے، نگراں حکومت کا اعلان ملک اور جمہوریت کے لیے بہتر ہے نواز شریف ہ...

ملک کو تباہ کرنے والا 5 سال بعد اہل اور معمولی غلطی پر تاحیات نااہل؟چیف جسٹس نے سوال اٹھادیا

اسلام آباد : چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کیس میں سوال اٹھایا کہ پورے ملک کو تباہ کرنے والا پانچ سال بعداہل ہوجاتاہے اور معمولی غلطی ہوجائے تو تاحیات نااہل۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل62ون ایف کےتحت تاحیات نااہلی کیس کی سماعت شروع ہوگئی، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں7رکنی لارجربینچ سماعت کررہا ہے۔ بینچ میں جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی،جسٹس امین الدین خان ، جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمدعلی مظہر،جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن سے متعلق تمام کیسز آئندہ ہفتے ریگولربینچ میں مقرر ہوں گے، اس کیس میں انفرادی لوگوں کے مقدمات نہیں سنیں گے، انفرادی لوگوں کے الیکشن معاملات آئندہ ہفتےسنیں گے، ہو سکتاہےتب تک ہمارااس کیس میں آرڈربھی آچکا ہو۔ جہانگیر ترین کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ اس عدالت کےسامنےبنیادی سوال اسی عدالت کے سابقہ فیصلے کا ہے، اس عدالت نے پبلک نوٹس جاری کیااس پرآیاہوں، جس پر جسٹس منصورعلی شاہ استفسار کیا کہ آپ کے مطابق نااہلی کاڈکلیریشن سول کورٹ سے آئے گا؟

دباؤ کے باوجود امریکا براہ راست حوثیوں پر حملہ کیوں نہیں کر پارہا؟

امریکی صدر جوبائیڈن کو یمن کے اندر حوثیوں پر حملہ کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔ نیویارک ٹائمز اخبار نے اطلاع دی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بحیرہ احمر میں مسلسل حملوں کے درمیان یمن میں حوثی مسلح گروپ پر براہ راست حملہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی حکام نے یمن میں میزائل اور ڈرون اڈوں پر حملہ کرنے کے منصوبے تیار کیے ہیں لیکن بائیڈن انتظامیہ انہیں استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے کیونکہ اسے یہ خدشہ ہے کہ حملوں سے نادانستہ طور پر ایران کو فائدہ پہنچ سکتا ہے جبکہ یمن اور سعودی عرب کے درمیان ایک نازک جنگ بندی کو بھی خطرہ لاحق ہے ۔

عجیب و غریب واردات: راتوں رات تالاب غائب، ویڈیو وائرل

بھارت میں بہار دربھنگہ ضلع میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جب راتوں رات ایک تالاب کو ختم کرکے اس جگہ پر قبضہ کرکے جھونپڑی تعمیر کردی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تالاب، جسے مقامی لوگ ماہی گیری اور کھیتی باڑی کے مقاصد کے لیے استعمال کرتے تھے، راتوں رات ریت سے بھر دیا گیا اور اس جگہ ایک جھونپڑی بھی تعمیر کردی گئی۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تالاب کی جگہ کو مبینہ طور پر لینڈ مافیا کی جانب سے ہتھیانے کی کوشش کی گئی تھی، پانی کے ذخائر کو ریت اور دیگر مواد سے بھر کر زمین کو برابر کردیا گیا اور بعد اس میں اس جگہ پر ایک جھونپڑی بنادی گئی۔

شمالی وزیرستان میں 6 ہیئر ڈریسرز کے قتل کا دلدوز واقعہ

وزیرستان: شمال وزیرستان میں 6 ہیئر ڈریسرز کے قتل کا دلدوز واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں موسکی سے چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کا کام کرتے تھے، پولیس نے لاشوں کو میر علی اسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔