پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ
اسلام آباد : پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی اورایرانی ہم منصب سید رسول موسوی میں مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان تناؤ کی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی اور ایرانی ہم منصب سید رسول مسوسی نے کشیدگی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ رسول موسوی نے لکھا تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن پاکستان اور ایران دوستانہ تعلقات کی اہمیت کوسمجھتے ہیں اور دشمنوں کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو متاثر نہیں ہونے دیں گے کیونکہ حالیہ تناؤ کا فائدہ دشمنوں اوردہشت گردوں کو ہوگا، آج مسلم دنیا کا اہم مسئلہ غزہ میں صہیونیوں کے جرائم بند کرنا ہے

Comments

Popular posts from this blog

People only just learning what the 'E' signal symbol means on your cell phone

Trump gag order expanded after he slams New York judge's daughter

Rebel Wilson's memoir and the trap for plus-sized stars