وہ معصوم ہیں

 

دستاویزات ہیں اس کے مطابق تو سائفر سے غیر ملکی طاقت کا نقصان ہوا، سائفر کی ایک ہی اصل کاپی تھی جو دفتر خارجہ میں تھی، سائفر دفتر خارجہ کے پاس ہے تو باہر کیا نکلا ہے؟ سائفر کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس 

                تازہ ترین۔۔             

22 دسمبر2023ء) سائفر کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر جرم ثابت نہیں ہوا وہ معصوم ہیں، جو دستاویزات ہیں اس کے مطابق تو سائفر سے غیر ملکی طاقت کا نقصان ہوا، سائفر کی ایک ہی اصل کاپی تھی جو دفتر خارجہ میں تھی، سائفر دفتر خارجہ کے پاس ہے تو باہر کیا نکلا ہے؟ ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔

اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے لکھا کہ ایسے شواہد نہیں ملے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کو کسی دوسرے ملک کے فائدے کے لیے پبلک کیا، اسی طرح آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن فائیو تھری بی کے جرم کا ارتکاب ہونے کے شواہد بھی نہیں ملے۔


Comments

Popular posts from this blog

People only just learning what the 'E' signal symbol means on your cell phone

Trump gag order expanded after he slams New York judge's daughter

Rebel Wilson's memoir and the trap for plus-sized stars